Khwab Mein Hooj Mein Bethne Ki Tabeer
ہووج میں بیٹھنا
عزت و مرتبہ پائے مبارک خواب ہے بزرگی اور راحت پائے
ہووج میں بیٹھنا
عزت و مرتبہ پائے مبارک خواب ہے بزرگی اور راحت پائے
نیازبو دیکھنا اگر سر سبز دیکھے تو فرزند پائے اگر خشک دیکھے تو اولاد نہ ہو
:امام سے ملاقات کرنا .حکومت،عدل،انصاف،علم،بزرگی،امن وراحتپائے
نور آسمان پر دیکھنا دین و دنیا کی نعمتیں پائے عدل و انصاف و فراخی رزق ہو فرزند ہو
:انگلیاں پاؤں کی دیکھنا .زیب وزینتحاصل ہو لونڈی یا اولاد سے خوشی حاصل ہو
ویرانی دیکھنا رنج و الم میں مبتلا ہو اور تکلیف اٹھائے
:اون دیکھنا .حلال جانورکی دیکھےتو مال حلال جمع کرے،تجارت میں ترقی ہو