Khwab Mein Hansali Dekhne Ki Tabeer
ہنسلی دیکھنا
عورت جمیلہ پائے باکرہ سے عقد ہو مباشرت سے لطف اٹھائے
ہنسلی دیکھنا
عورت جمیلہ پائے باکرہ سے عقد ہو مباشرت سے لطف اٹھائے
ناچنا عورتوں کا رسوائی وذلت اٹھائے اور بدنامی ہو
اخروٹ دیکھنا .تجارت میں منفعت ہو،حاصل ثروت ہو
مشک سے پانی پینا برکت پائے اور سعادت حاصل ہو دولت و نعمت پائے
:آلوزرد دیکھنا .بیماری میں مبتلا ہو، پریشانی اٹھائے
موم سفید دیکھنا مال و نعمت پائے اگر موم بتی جلائے تو ہدایت و پاکیزگی پائے