Khwab Mein Hazrat Ayoob(A.S) Ko Dekhne Ki Tabeer
حضرت ایوبؑ کو دیکھنا
ناامیدی میں امید ہو سخاوت کرے
حضرت ایوبؑ کو دیکھنا
ناامیدی میں امید ہو سخاوت کرے
جن سے کچھ لینا مکرو فریب سے دولت پیدا کرے
سورۃ التکویر پڑھنا بجانب مشرق طویل سفر پیش آئے
جوتا پہننا یا دیکھنا عورت سے تعبیر ہے شادی کی بشارت پاۓ
سورۃ الناس پڑھنا فراخی رزق و نظر بد سے محفوظ رہے دین میں دسترس حاصل ہو
جھومر دیکھنا عورت خوبصورت ملے جس سے زینت مکان ہو باعث آرام ہو
حضرت اسماعیلؑ کو دیکھنا فتح اور مال غنیمت حاصل ہو نیک دل نیک خو اور نیک انجام ہو