Khwab Mein Phoray Se Khoon Nikalna Dekhna
:پھوڑے سے خون نکلنا
.جس قدر خون نکلتا دیکھے اسی قدر نقصان اٹھائے
:پھوڑے سے خون نکلنا
.جس قدر خون نکلتا دیکھے اسی قدر نقصان اٹھائے
:آنکھوں میں گرد پڑنا .بغیر مشقت و تکلیف کے مال حلال پائے
نہانا صاف پانی سے رنج و غم سے نجات پائے بیماری سے شفایاب ہو قرضہ دار ہو
:آ ٹا چھنتا دیکھنا .عورت سے دوستی ہو، دنیا میں مشہور ہو
مدرسہ میں پڑھنا رشدوہدایت پائے معلومات میں اضافہ ہو
:آستانہ بدلتے دیکھنا .پہلی عورت کو چھوڑ دے اور نئی شادی کرے
مسور یا مسور کی دال کھانا اگر خام دیکھے تو غم و اندوہ پائے اگر پختہ دیکھے تو جھگڑا و فساد میں پڑے