Khwab Mein Peghambar Bante Apne Ko Dekhna
:پیغمبر بنتے اپنے کو دیکھنا
.گمراہ و بےدین ہو بلاو مصیبت میں پھنسے
:پیغمبر بنتے اپنے کو دیکھنا
.گمراہ و بےدین ہو بلاو مصیبت میں پھنسے
:آندھی دیکھنا .وبا پھیلے، لوگ تکلیف پائیں، باعث پریشانی ہو
مینار بنانا کسی دینی کام کی تعمیری و عملی کوشش کرے
:ازار بند نیا دیکھنا .قوت مردی زیادہ ہو، اگر ازاربند پرانا دیکھے تو نامردی ہو
نان دیکھنا دوستوں سے ملاقات ہو عمر دراز پائے
:آبادمسجد دیکھنا .دیندار ہو،اسلام کا خاد م ہو،عقبیٰ میں نجات پاۓ
مگرمچھ دیکھنا چور ظالم اور ڈاکو سے تعبیر ہے اگر مگرمچھ کو مارے تو چوریا ڈاکو کو مارے