Khwab Mein Pait Hamwar Dekhna
:پیٹ ہموار دیکھنا
.نیک بختی کی دلیل ہے مال حلال پائے عزت و بزرگی ملے
:پیٹ ہموار دیکھنا
.نیک بختی کی دلیل ہے مال حلال پائے عزت و بزرگی ملے
خواص سورۃ الشعراء اگر اولاد آدم یا ملازم نافرمان ہوں اور شرارت کرتے ہوں تو ان کی اصلاح کی نیت سے سات مرتبہ اس سورۃ کو باوضو پڑھ کر دعا مانگو انشاءاللہ اصلاح ہو جائے گی
درخت خار دار دیکھنا بیماری ونکبت ہو فلاکت رنج وغم زیادہ ہو
خواص سورۃ المجادلہ دو شخص یا دو جماعتوں کی باہمی جنگ و جدال ختم کرنے کے لیے اس کا پڑھنا مفید ہے
دروازہ چمکتا دیکھنا سخاوت اختیار کرے مشہور ہو عزت و شہرت حاصل کرے
خواص سورۃ البلد اس کو پڑھنے سے امن و عفایت اور لوگوں کی محبت ملے گی
دق ہونا دنیاوی جدوجہد میں مبتلا ہو محنت ومشقت اٹھائے