Al-Hakam Parhne Ke Fawaid
الْحَكَمُ
فیصلہ کرنے والا
خاصیت
انکشاف اسرار کے لیے نصف شب کے وقت باوضو حضور قلب سے کچھ دیر تک پڑھے تو اللہ تعالی اس کے قلب کو محل اسرار فرمائیں گے
فیصلہ کرنے والا
خاصیت
انکشاف اسرار کے لیے نصف شب کے وقت باوضو حضور قلب سے کچھ دیر تک پڑھے تو اللہ تعالی اس کے قلب کو محل اسرار فرمائیں گے
ستارے سے انگار نکلتے دیکھنا ظالم بادشاہ مقرر ہو یا غضب الٰہی نازل ہو
شیرہ خوش ذائقہ پینا مال و متال غیب سے پائے راحت و آرام حاصل ہو
ضامن بنانا اسے استاد بنائے یا فیض دین پائے
عالم کی صحبت اختیار کرنا کاروبار میں ترقی ہو مسرت نعمت عزت اور دولت پائے
غائب کا دیکھنا اگر حلال چیز دیکھے تو نعمت غایب سے پائے یا کسی پوشیدہ چیز کو پائے
غلہ بنانا ظلم وستم اختیار کرے تنگ دل ہو