Khwab Mein Palang Dekhna
:پلنگ دیکھنا
.یاد فراموش ہو دروغ گو مشہور ہو اعتبار سے دور ہو
:پلنگ دیکھنا
.یاد فراموش ہو دروغ گو مشہور ہو اعتبار سے دور ہو
:آباد مکان گرتے دیکھنا .جو کام کرنا ہو یا ارادہ ہو، با انتظام ہو ،انجام بخیر ہو
ململ خریدنا اگرقمیض مرد بنائے تو نفیس عورت پائے ڈوپٹہ بنانا نفیس مرد سے تعبیر ہے
دکان سے سودا خریدنا جیسا سودا خریدے اس کے برعکس تعبیر ہے
مچھروں کو مارنا دشمن مغلوب ہو اور پریشانی دور ہو
:بلی چوری ہوتے دیکھنا .فساد ہونے کا سبب ہے پریشانی دیکھے
مرغی بما چوزے دیکھنا دولت زرو مال پائے امیرو متمول ہو مگر فکر دامن گیر ہو