Ash-Shaheed Parhne Ke Fawaid
الشَّهِيدُ
حاضر
خاصیت
اولاد اور بیوی فرمانبردار ہو اگر نافرمان اولاد یا بیوی کی پیشانی پکڑ کر اس کو پڑھے یا ہزار بار پڑھ کر دم کرے تو وہ فرما نبردار ہو جائیں گے
حاضر
خاصیت
اولاد اور بیوی فرمانبردار ہو اگر نافرمان اولاد یا بیوی کی پیشانی پکڑ کر اس کو پڑھے یا ہزار بار پڑھ کر دم کرے تو وہ فرما نبردار ہو جائیں گے
جھاڑو دیتے دیکھنا اگر گھر میں جھاڑو دیتے دیکھے تو مال ضائع ہو نقصان اٹھائے
چاندنی دیکھنا مال و دولت سے گھر بھرے مگر آنکھوں کو قدرے نقصان ہو
چراغ گل کرنا کوئی مصیبت پیش آئے رنج و اندوہ میں مبتلا ہو
چلتے ہوۓ اذان دینا حج کرنے مصیبت سے پاک ہو دلاوری و جرات میں بے باک ہو
چوتڑ دایاں دیکھنا لڑکا پیدا ہونے کی دلیل ہے مضبوط دیکھے تو لڑکا بلند حوصلہ ہو
چونچ مرغی کی دیکھنا عورت نیک سلیقہ شعار گھریلو اور پارسا ملے