Surah Al Imran Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ آل عمران
جو شخص قرض دار ہوگیا اگر وہ روزانہ سات بار سورۃ آل عمران پڑھتا رہے تو انشاء اللہ تعالیٰ قرض سے سبکدوش ہوجائے گا اور اللہ تعالیٰ غیب سے اس کا سامان اور انتظام فرمائے گا
خواص سورۃ آل عمران
جو شخص قرض دار ہوگیا اگر وہ روزانہ سات بار سورۃ آل عمران پڑھتا رہے تو انشاء اللہ تعالیٰ قرض سے سبکدوش ہوجائے گا اور اللہ تعالیٰ غیب سے اس کا سامان اور انتظام فرمائے گا
مرغ کی کڑک سننا بری خبر سنے یا مصیبت وتکلیف آنے کا اندیشہ ہے
دھونی لینا عیش وعشرت میں زندگی بسر ہو اگر بدبودار ہو تو تنگی رزق ہو
مکھیاں دیکھنا حاسدوں سے حسد پائے بخیلوں اور کمینوں سے دکھ اٹھائے
کانٹوں کی باڑ لگانا دین کی حفاظت کرے یا چوکیداری کا عہدہ پائے
میخ لوہے کی گاڑنا فرزند پیداہو ملازمت یا کاروبار میں ترقی پائے
ڈول بڑا دیکھنا کسی امیر آدمی سے نفع پائے