Khwab Mein Thodi Se Khoon Behna
:ٹھوڑی سے خون بہنا
.اپنے خاندانی بزرگوں سے نقصان اٹھائے
:ٹھوڑی سے خون بہنا
.اپنے خاندانی بزرگوں سے نقصان اٹھائے
گرم پانی سے نہانا اگر بیمار ہے تو صحت پائےیا کسی کے مال سے فائدہ اٹھائے
گور تنگ و تاریک دیکھنا غم و اندوہ اور تکلیف میں مبتلا ہو شامت اعمال کا موجب ہے
گاؤں دیکھنا اگر گاؤں آباد دیکھے تو فرحت و آرام پائے
کودنا لکڑی کے سہارے کسی کی مدد سے کام انجام پذیر ہو ساتھی یا دوست ملے
کیسر کی پڑیا ملنا مالدار عورت سے شادی ہویا چھپی دولت ملے
کشمش دیکھنا مال و نعمت پائے اگر کھاتا دیکھے تو خیر و برکت پائے خوشخبری سنے