Surah Maryam Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ مریم
پریشان حال آدمی سات بار پڑھے تو غنی ہو جائے گا اور اس کو لکھ کر پینا تمام آفتوں سے بچنے کا تعویذ ہے باغ اور کھیت میں اس کا پانی ڈال دو تو پیداوار بڑھ جائے گی
خواص سورۃ مریم
پریشان حال آدمی سات بار پڑھے تو غنی ہو جائے گا اور اس کو لکھ کر پینا تمام آفتوں سے بچنے کا تعویذ ہے باغ اور کھیت میں اس کا پانی ڈال دو تو پیداوار بڑھ جائے گی
:آب گینہ دیکھنا درازی عمر،حصول خوشی وعیش ونعمت غیر مترقبہ ملے، بیمار ہو تو شفا پاۓ
:آڑو میٹھا دیکھنا .مال و نعمت حاصل ہو، نیک بخت فرزند پیدا ہو
:آگ کی پوجا کرنا .ظالم حاکم کا محکوم ہو، رنج و تکلیف سے مغموم ہو
:آوازمرد کی سننا .بزرگی حاصل ہو اور نیک بخت ہو
:ابرک دیکھنا .تنگد ستی علامت ہے ،باعث فکر والم ہے
:اشرفی گم ہونا .کسی عزیز کی موت واقع ہو یا دولت کی چوری ہوجائے