Surah As-Sajdah Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ السجدہ
اس کو سات مرتبہ مریض بالخصوص جذامی اور دق والے پر پڑھ کر دم کریں انشا ءاللہ شفاء ہوگی
خواص سورۃ السجدہ
اس کو سات مرتبہ مریض بالخصوص جذامی اور دق والے پر پڑھ کر دم کریں انشا ءاللہ شفاء ہوگی
خواص سورۃ نمل اس کو ہرن کی جھلی میں لکھ کر صندوق میں رکھ دینے سے سانپ بچھو وغیرہ سے حفاظت رہے گی
صندوق خریدتے دیکھنا غلام یا کنیز امانت دار پائے رازدار ہو تابعدار ہو
خواص سورۃ ممتحنہ جس لڑکی کی شادی نہ ہوتی ہو اس کے لئے سورہ ممتحنہ 5 بار پڑھی جائے انشاء اللہ اس کا نکاح کسی نیک مرد سے ہو جائے گا
:درخت بوتے دیکھنا .عزت،توقیر اور بلند مرتبہ پانے کا باعث ہے
خواص سورۃ واللیل بچہ کے پیدا ہوتے ہی اس کا تعویذ بنا کر بچے کو پہنا دو تو بچہ ہر قسم کے کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رہے گا جاڑا بخار والے کو اس کا تعویذ بڑا نفع بخش ہے
ضرب سکتہ پر لگانا لوگوں میں بد نام ہو ذلت و خواری اٹھائے