Surah Fatir Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ فاطر
اگر اسے روزانہ بلاناغہ باوضو پڑھا جائے تو روح میں بڑی طاقت اور بلند پروازی آجائے گی اور غیبی نعمتوں کے ملنے کا انتظام ہو جائے گا
خواص سورۃ فاطر
اگر اسے روزانہ بلاناغہ باوضو پڑھا جائے تو روح میں بڑی طاقت اور بلند پروازی آجائے گی اور غیبی نعمتوں کے ملنے کا انتظام ہو جائے گا
لباس سرخ دیکھنا خصومت و جنگ کی علامت ہے اگر عورت پہنے تو شوہر سے نفع پائے
لعل گود میں دیکھنا فرزند طالع مند پیدا ہو جو خاندان کی عزت و شہرت کا باعث ہو
لوہا دیکھنا دولت و قوت حاصل ہو اگر لوہے سے کام لے تو بہادر عالی قدر ہو
مٹی گھر سے باہر پھینکنا مال و دولت ضائع وبرباد ہو رنج و دکھ اٹھائے
مردہ کو خوبصورت اور زندہ دیکھنا اگر مردہ مجہول ہو تو غم و اندیشہ پائے اگر معروف ہو تو نیک بختی کی علامت ہے دارین کی دولت پائے عزت وبزرگی حاصل ہو
دومنزلہ مکان دیکھنا دو عورتیں نکاح میں لائے