Al-Fath Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ الفتح
دشمنوں پر فتح پانے کے لیے اس کو 21مرتبہ پڑھو اگر رمضان کا چاند دیکھ کر اس کے سامنے پڑھا جائے تو انشاءاللہ سال بھر میں امن رہے گا
خواص سورۃ الفتح
دشمنوں پر فتح پانے کے لیے اس کو 21مرتبہ پڑھو اگر رمضان کا چاند دیکھ کر اس کے سامنے پڑھا جائے تو انشاءاللہ سال بھر میں امن رہے گا
مچھلی دیکھنا دولت پائے اگر زیادہ دیکھے یا خریدےتو کثرت سے مال حاصل کرے
مرغابی کا گوشت کھانا غیب سے نعمت پائے دولت بکثرت ہاتھ آئے
دھونا کپڑے گندے پانی سے دین و دنیا کی تباہی اور نقصان کا موجب ہے ذلیل و خوار بےعزت ہو
مگرمچھ کا شکار ہونا دشمن سے سخت نقصان اٹھائے یا چوری کرے
دختر مردہ دیکھنا کاروبار میں تنزّل واقع ہو اگر میت اٹھائے تو مال حرام کھائے
میوہ کشمش کھانا یا خریدنا مال و منفعت اور خیر و برکت پائے