خواص سورۃ الحشر
اگر حاجت براری کے لیے چار رکعت نماز پڑھی جائے اور ہر رکعت میں سورہ حشر ایک بار پڑھی جائے تو انشاءاللہ حاجت پوری ہوگی چینی کے برتن پر اس کو لکھ کر پینا نسیان کا علاج ہے اس سورہ کی آخری تین آیات بہت اہم ہیں حدیث میں ہے ان آیات میں اسم اعظم ہے