Surah As-Saff Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ الصف
جو لڑکا ماں باپ کا نافرمان ہو اس پر تین بار سورہ صف پڑھ کر دم کر دو انشاءاللہ فرمانبردار ہوجائے گا اور مسافر اس کو پڑھے تو امن وامان سے رہے گا اور تنگدست اس کو پڑھے تو روزی میں خیر و برکت ہو

مرد جوان کا آپ کو بوڑھا دیکھنا زیادتی علم و حرمت بہتری بزرگی عزت و صحت ہو
ڈھال اپنے ہاتھ میں دیکھنا کسی کو اپنا دوست عزیز یا ہمنوا بنائے جس سے منفعت ہو
نعل گدھے کے لگنا کسی بزرگ دین سے فیض حاصل ہو آرام پائے
ذبح حلال جانور کو دیکھنا سعادت مندی حاصل ہو روزی حلال طیب پائے
نمک سیاہ کھانا فتنہ و فساد میں مبتلا ہو تکلیف پائے نقصان اٹھائے
راجہ کو غصہ میں دیکھنا رعایا تنگ ہو مصیبت میں گرفتار ہو بے آرام ہو جائے