Surah Al Dahr Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ الدہر
اس کو بکثرت پڑھنے سے علم و حکمت کی باتیں زبان پر جاری ہو جاتی ہیں اور 75 بار پڑھنے سے روزی میں برکت ہوتی ہے
خواص سورۃ الدہر
اس کو بکثرت پڑھنے سے علم و حکمت کی باتیں زبان پر جاری ہو جاتی ہیں اور 75 بار پڑھنے سے روزی میں برکت ہوتی ہے
:پیشاپ اپنے کو کرتے دیکھنا اگر پیشاب سے دھواں اٹھتا دیکھے جس سے تمام عالم تاریک ہو ہفت اقلیم کی بادشاہت حاصل ہو علم ودولت سے استغناء رہے شہرت ہو
شعلہ آتش دیکھنا تکلیف دکھ رنج کا پیش خیمہ ہے
الْمُحْصِي گننے والا خاصیت تسخیر کے لئے اگر روٹی کےبیس ٹکڑوں پر بیس بار پڑھے تو خلقت مسخر ہوگی
شکنجہ دیکھنا مصیبت یا بیماری آئے
اَلْمَانِعُ روکنے والا خاصیت یہ بھی حصول مراد کے لیے جو اپنی مراد تک نہ پہنچ سکے اس کو صبح و شام پڑھا کرے مراد حاصل ہو جائے گی
شوربا گاڑھا پینا تکلیف و رنج اٹھائے اگر صرف شوربہ بغیر گوشت کے کھائے تو رنج اٹھائے