Surah Al-Bayyinah Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ بینہ
یہ برص اور یرقان کے علاج کے لئے مفید ہے ترکیب یہ ہے کہ اس سورہ کو بکثرت پڑھا کریں اور اس کا نقش پانی میں گھول کر پلائیں انشاءاللہ صحت ہوجائے گی
خواص سورۃ بینہ
یہ برص اور یرقان کے علاج کے لئے مفید ہے ترکیب یہ ہے کہ اس سورہ کو بکثرت پڑھا کریں اور اس کا نقش پانی میں گھول کر پلائیں انشاءاللہ صحت ہوجائے گی
قینچی زنگ آلود دیکھنا رنج و غم میں مبتلا ہو کاروبار میں زوال آئے
کفر اختیار کرنا بیماری کی نشانی ہے زحمت پیش آئے
:پاخانہ بنانا .مال جمع کرے یا مکروہ عورت گھر میں لائے
:پستہ ملنا یا دیکھنا .مال ودولت اور نعمت حاصل ہو
کشتی دیکھنا تنگی مال اور پریشان حال ہو تکلیف کمال ہو
کوے کو بولتا دیکھنا بےعزتی ہونے کا باعث ہے بدمعاش کمینہ خصلت سے بدنامی ہو