Khwab Mein Taal Makhana Dekhna
:تال مکھانہ دیکھنا
پھول اور پھل دیکھے اور طاقت و توانائی حاصل ہو
:تال مکھانہ دیکھنا
پھول اور پھل دیکھے اور طاقت و توانائی حاصل ہو
گاۓ یا بیل ہر قسم دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے اگر دبلی پتلی اور لاغر دیکھے تو بیماری پائے
گروہ میں شامل ہونا فتنہ و فساد میں شامل ہو اگر اس سے علیحدہ ہو تو سلامتی پائے
گوند دیکھنا بچے کھچے مال سے تعبیر ہے اگر گوند پائے تو کسی کا بچا کھچا مال ملے
گھنگرو سونے کے ڈالنا کسی مالدار بخیل سے دنگاو فساد ہو جائے پریشانی اٹھائے
گنج دیکھنا علم و منفعت اور ولایت کی نشانی ہے دولت لازوال پائے
لحاف اوڑھنا عورت سے صحبت کرے اگر کنوارہ ہو تو شادی کرے