Khwab Mein Tanoor Dekhna
:تنور دیکھنا
.بزرگ اور حاکم ہونے کی نشانی ہے
:تنور دیکھنا
.بزرگ اور حاکم ہونے کی نشانی ہے
:بیر موسم میں دیکھنا .دولت یا مال حلال نصیب ہو باعث فرحت ہے
ضد کرنا نام و نمود اور دنیاوی شہرت حاصل کرے
طاوس نر دیکھنا حاکم وقت بادشاہ عجم سے عزت و مرتبہ پائے
طعام شیریں کھانا بزرگی پائے پرہیزگارہو راحت و خوشی پائے
طوفان دیکھنا اہل وعیال کی فکر میں سرگرداں ہو متردو وحیران ہو
عابد دیکھنا ہدایت پائے بزرگوں سے نصیحت یامال پائے