Khwab Mein Tawa Naya Kharidnay Ki Tabeer
:توا نیا خریدنا
.گھر کا خادم صالح اور نیک ملے آسائش رزق ہو
:توا نیا خریدنا
.گھر کا خادم صالح اور نیک ملے آسائش رزق ہو
کاٹنا دشمن کو نقصان اٹھائے فکرمند ہو زبان پائے حیران ہو جائے
کبوتروں کا غول دیکھنا نفع کثیر حاصل ہو فرحت ومسرت پائے صحت کامل پائے
:پانی دریا کا تمام دیکھنا .حکومت حاصل ہویا سرداری ملے عزت دولت مندی پائے
کتاب کہانیوں کی پڑھنا فضول گوئی اور بیہودہ کلامی اختیار کرے
کلاہ اجنبی کو دینا بےعزتی اور تکلیف کا باعث ہے اگر اجنبی سے لے تو غیبی امداد پائے
کوڑا ہاتھ میں دیکھنا اختیارات پائے یا اقتدار حاصل ہو حاکم یا منفعت مقرر ہو