Khwab MeinTool Ziada Tolta Dekhna
:تول زیادہ تولتا دیکھنا
.سخاوت اختیار کرے نیک و متقی اور ہر دلعزیز ہو
:تول زیادہ تولتا دیکھنا
.سخاوت اختیار کرے نیک و متقی اور ہر دلعزیز ہو
نشہ شراب میں مست ہونا عیش و راحت اور آرام و چین نصیب ہو
:ارگن پانا یا بجانا .افسر فوج یا حاکم شہر ہوجائے یا قوم میںامتیاز پائے یا مشیر با توقیر ہو
نیاز پر ختم دینا روزگار میں ترقی ہو خوشحالی کا باعث ہے
:انار ترش کھانا .کام میں ناکامی باعث پریشانی ھے
وادی شاداب دیکھنا دین میں بزرگی ہو راحت و آرام حاصل ہو دولت مندی پائے
:انگورسیاہ کھانا .باعث مصیبت ہے رنج وبلا میں مبتلا ہو