1 thought on “Khwab mein Wazoe Namaz Namaz Ka Wazo Dekhna”

  1. میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں کسی اسی نماز کا وضو کر رہا ہو جس میں میرے گھر والے اور محلے دار بھی شریک ہے اور میری بڑی بہن میرے سے پہلے وضو کر چکی ہے اور نماز کے لیے گئی ہے اور لوگ بول رہے ہے کی تین آدمیوں کی جگہ باقی ہے اور میں وضو کر رہا ہو نماز پڑھنے کہ لیے اور دیکھا کہ ہمارے گھر میں مہمان آئے ہے اور میری والدہ (جو فوت ہو چکی ہے) کار کی چابی مجھے دلودیتی ہے اور کہتی تم سفر پر جاؤ اور وہ مہمان کہتا ہے کہ میں نے بھی اُس طرف جا نا ہے مجھے بھی ساتھ لیے جاؤ لیکن سفر شروع نہیں ہو تا اُس پہلے ہی میری آنکھ کھل جاتی ہے

Leave a Comment