Aalo Khana Ya Dekhna


کعبہ کا طواف کرنا بزرگوں میں شامل ہو دین میں کامل ہو ایسے کام کرے جو جج برابر ہوں
کودنا بلندی سے اگر پستی سے کودے تو ذلت و خواری اٹھائے
کیسر خریدنا مشہور و معروف ہواگر لباس پر کیسر لگا دیکھے تو بیمار ہو
گاجر کا سالن کھانا محنت و مشقت میں پڑے فکر معاش زیادہ ہو
گرد آلود چہرہ دیکھنا رنج و الم پہنچے تکلیف سے پریشان ہو
گنبد میں بیٹھنا عالی وقار ہو قدر و منزلت پائے یا عورت عزیز مشفقہ پائے