Aamla Khany Ki Tabeer


درانتی چاندی کی دیکھنا مال حرام حاصل ہو رشوت و سود خوری اختیار کرے
دروازہ مقفل دیکھنا بیوی فوت ہوجائے تکلیف و مصیبت اٹھائے مفلس ہو
دف بجانا اگر خود کو بجاتا دیکھے تو کام کاج سے دل اچاٹ ہو اور حیران ہو
دودھ شیریں پینا کاروبار میں برکت ہو مال میں ترقی ہو دیندار نیک پرہیزگار ہو
دہلیز شکستہ دیکھنا گھر میں بد نظمی پیدا ہو یا عورت فوت ہوجائے
شتر مرغ پکڑنا نفس کے پھندے میں گرفتار ہو حرص و ہوا میں پھنسے