Al-Awwal Parhne Ke Fawaid January 10, 2019 by Samia الأوَّلُ سب سے پہلے خاصیت مسافر کا اپنے عزیزوں سے ملنے کے لیے اگر مسافر ہر جمعہ کو ہزار بار پڑھے تو جلدی اپنے لوگوں سے آ ملے گا