الْبَاعِثُ
اُٹھانے والا
خاصیت
علم کی روشنی کے لئے جو شخص سوتے وقت سینہ پر ہاتھ رکھ کر اس کو سو بار پڑھا کرے تو اس کا قلب علم و حکمت سے منور ہو گا