Al-Ghaniyy Parhne Ke Fawaid
الْغَنِيُّ
بے پروا
خاصیت
دفع مرض و بلاء غنا ومحبت زوجہ اور کسی مرض یا بلا کے وقت پڑھے تو جاتا رہے گا
بے پروا
خاصیت
دفع مرض و بلاء غنا ومحبت زوجہ اور کسی مرض یا بلا کے وقت پڑھے تو جاتا رہے گا
سیر باغ کی کرنا بیٹا پیدا ہو فرحت پائے عیش وعشرت حاصل ہو
صدقہ لینا یا پانا گداگری اختیار کرے قلاش ہو یا فکر معاش میں سرگردان ہو
طبل کی آواز سننا اگر خوشی بجتے دیکھے تو بادشاہ کی طرف سے انعام و اکرام پائے
عمرہ کرنا دین و دنیا کی بہتری کا سبب بنے بزرگی پائے
غلام کو آزاد کرنا دنیا سے جلدی کوچ کرنے کی علامت ہے
فرج کو چھپانا راز کو پوشیدہ رکھے یا شہوت سے نفرت کرے