Al-Haqq Parhne Ke Fawaid
الْحَقُّ
سچا مالک
خاصیت
کفایت مہمات اگر مربع کاغذ کے چاروں گوشوں میں لکھ کر اس کو ہتھیلی پر رکھ کر آخر شب میں آسمان کی طرف بلند کرے تو مہمات کو کفایت ہوگی
سچا مالک
خاصیت
کفایت مہمات اگر مربع کاغذ کے چاروں گوشوں میں لکھ کر اس کو ہتھیلی پر رکھ کر آخر شب میں آسمان کی طرف بلند کرے تو مہمات کو کفایت ہوگی
:ارگن پانا یا بجانا .افسر فوج یا حاکم شہر ہوجائے یا قوم میںامتیاز پائے یا مشیر با توقیر ہو
:انار ترش کھانا .کام میں ناکامی باعث پریشانی ھے
:انگور کی بیل دیکھنا .نیک اور خوش خوعورت سے شادی کرے، آرام پائے
:اینٹ پختہ دیکھنا .دکھ،تکلیف اور مصیبت اٹھائے
:بازو بند چاندی کا دیکھنا .مرد کے لیے فائدہ مند ہے قوت مردی زیادہ ہو
:بال سر کے کٹے دیکھنا .رنج وتکلیف سے نجات پائے،خوشی میسر ہو،بیمار ہو تو صحت پائے