الْحسِيبُ
کفایت کرنے والا
خاصیت
سہولت حساب و امن از قرابت کے لیے اگر کسی سے سخت حساب کا اندیشہ ہو یا کسی بھائی برادری سے کسی معاملہ میں خوف ہو تو سات روز قبل طلوع آفتاب و بعد مغرب اس کو بیس مرتبہ پڑھا کرے