Al-Kabeer Parhne Ke Fawaid
الْكَبِيرُ
بہت بڑا
خاصیت
علم ومعرفت کی ترقی اور میاں بیوی سے محبت کے لئے بکثرت پڑھنے سے باب علم و معرفت کشادہ ہوں گے اور کھانے کی چیز پر پڑھ کر زوجین کو کھلایا جائے تو باہم الفت بڑھ جائے گی
بہت بڑا
خاصیت
علم ومعرفت کی ترقی اور میاں بیوی سے محبت کے لئے بکثرت پڑھنے سے باب علم و معرفت کشادہ ہوں گے اور کھانے کی چیز پر پڑھ کر زوجین کو کھلایا جائے تو باہم الفت بڑھ جائے گی
حساب و کتاب کرنا فکر اور غم و اندوہ میں مبتلا ہو محنت ومشقت اٹھائے
حمام کی بنیاد ڈالنا مقاصد دلی پورے ہوں عیش وعشرت کی طرف مائل ہو
خط پڑھنا خوشخبری ملے باعث راحت و مسرت ہے
خانہ باغ میں دیکھنا منفعت کثیر ہو اور بے تدبیر ہو
دانت گرتے دیکھنا عمر دراز ہو راحت حاصل ہو ہم نشینوں میں ترقی پائے صاحب تدبیر ہو
درویش سے لڑنا دین سے منہ موڑ کر گمراہ ہوجائے افلاس و مصیبت میں گرفتار ہو جائے