Al-Mughni Parhne Ke Fawaid
الْمُغْنِي
بے پروا کرنے والا
خاصیت
دفع مرض و بلاو غنا و محبت زوجہ کے لیے ہزار بار پڑھے تو تو نگری حاصل ہوگی اور جماع کے وقت توجہ سے پڑھے تو بیوی اس سے محبت کرنے لگے
بے پروا کرنے والا
خاصیت
دفع مرض و بلاو غنا و محبت زوجہ کے لیے ہزار بار پڑھے تو تو نگری حاصل ہوگی اور جماع کے وقت توجہ سے پڑھے تو بیوی اس سے محبت کرنے لگے
خواص سورۃ المعارج احتلام کو روکنے کے لیے سونے سے پہلے آٹھ بار پڑھنا مفید ہے
:بیل سیاہ پر بٹھانا .بادشاہ وقت سے نفع پائے رحمدلی کی نشانی ہے
خواص سورۃ التکاثر یہ سورۃ ہزار آیتوں کے برابر ہے اس کو تین سو بار پڑھنے سے انشااللہ بہت جلد قرض ادا ہو جائے گا اگر کسی مردہ سے ملاقات کرنی ہو تو اس سورہ کو شب جمعہ میں 113 مرتبہ پڑھ کر سو جائیں
طاق گھر کا ٹوٹا دیکھنا غلام یا نوکر معزول ہو دولت میں کمی پیدا ہو عزت جاتی رہے
:تاج دیکھنا .مرد دیکھے تو عزت و توقیر حاصل ہو عورت دیکھے تو شوہر پائے
طغیانی پر دریا دیکھنا اگر زیادہ دیکھے جس سے خوف پیدا ہو تو عذاب الٰہی نازل ہو قحط وبا پڑے