Al-Muntaqim Parhne Ke Fawaid
الْمُنْتَقِمُ
بدلہ لینے والا
خاصیت
دشمن سے انتقام کے لئے جو شخص اپنے ظالم دشمن سے انتقام نہ لے سکتا ہو تو اس کو کثرت سے پڑھا کرے اللہ تعالی خود انتقام لے لیں گے
بدلہ لینے والا
خاصیت
دشمن سے انتقام کے لئے جو شخص اپنے ظالم دشمن سے انتقام نہ لے سکتا ہو تو اس کو کثرت سے پڑھا کرے اللہ تعالی خود انتقام لے لیں گے
خواص سورۃ السجدہ جس کی آنکھوں میں کوئی عارضہ ہو وہ اس سورہ کو لکھ کر پاک صاف پانی میں دھوئے اور آنکھوں میں لگائے انشاءاللہ شفا ہوگی
:بہار دیکھنا .اگر موسم بہار دیکھے تو حکومت یا بادشاہ تبدیل ہو
خواص سورۃ المدثر اس کو پڑھ کر حفظ قرآن مجید کو دعا مانگو انشاءاللہ قرآن مجید کا یاد کرنا آسان ہو جائے گا
:بیل سینگ مارتے دیکھنا .اولاد یا ملازموں سے نقصان اٹھائے یا عزت میں فرق ہے
خواص سورۃ قریش جان کی حفاظت اور فاقہ سے امن کے لیے روزانہ اس سورۃ کو 27 مرتبہ پڑھنا مجرب ہے
طاوس نر دیکھنا حاکم وقت بادشاہ عجم سے عزت و مرتبہ پائے