Al-Qayyoom Parhne Ke Fawaid
الْقَيُّومُ
سب کا تھامنے والا
خاصیت
جس کو نیند نہ آتی ہو تو وہ اس کو کثرت سے پڑھے تو نیند آجائے گی یاحی یا قیوم کو فجر سے طلوع تک پڑھنے سے مستعدی اور آمادگی اطاعات میں حاصل ہو
سب کا تھامنے والا
خاصیت
جس کو نیند نہ آتی ہو تو وہ اس کو کثرت سے پڑھے تو نیند آجائے گی یاحی یا قیوم کو فجر سے طلوع تک پڑھنے سے مستعدی اور آمادگی اطاعات میں حاصل ہو
:ارگن پانا یا بجانا .افسر فوج یا حاکم شہر ہوجائے یا قوم میںامتیاز پائے یا مشیر با توقیر ہو
:انار ترش کھانا .کام میں ناکامی باعث پریشانی ھے
:انگور کی بیل دیکھنا .نیک اور خوش خوعورت سے شادی کرے، آرام پائے
:اینٹ پختہ دیکھنا .دکھ،تکلیف اور مصیبت اٹھائے
:بازو بند چاندی کا دیکھنا .مرد کے لیے فائدہ مند ہے قوت مردی زیادہ ہو
:بال سر کے کٹے دیکھنا .رنج وتکلیف سے نجات پائے،خوشی میسر ہو،بیمار ہو تو صحت پائے