Al-Waasi’ Parhne Ke Fawaid
الْوَاسِعُ
کشائش والا
خاصیت
مصیبتوں سے چھٹکارہ اور علم کی زیادتی کے لیے بکثرت پڑھنے سے غنا ظاہری و باطنی حاصل ہوگا اور فراخ حوصلگی و برباری پیدا ہوگی
کشائش والا
خاصیت
مصیبتوں سے چھٹکارہ اور علم کی زیادتی کے لیے بکثرت پڑھنے سے غنا ظاہری و باطنی حاصل ہوگا اور فراخ حوصلگی و برباری پیدا ہوگی
خواص سورۃ یونس اکیس بار پڑھنے سے دشمن پر فتح ہوگی تیرہ بار پڑھنے سے مصیبت دور ہوگی
:بہی کھانا یا دیکھنا .لڑکی پیدا ہو یا عمل نیک ظاہر ہو مگر گھر سے باہر ہو
خواص سورۃ السجدہ جس کی آنکھوں میں کوئی عارضہ ہو وہ اس سورہ کو لکھ کر پاک صاف پانی میں دھوئے اور آنکھوں میں لگائے انشاءاللہ شفا ہوگی
:بہار دیکھنا .اگر موسم بہار دیکھے تو حکومت یا بادشاہ تبدیل ہو
خواص سورۃ المدثر اس کو پڑھ کر حفظ قرآن مجید کو دعا مانگو انشاءاللہ قرآن مجید کا یاد کرنا آسان ہو جائے گا
:بیل سینگ مارتے دیکھنا .اولاد یا ملازموں سے نقصان اٹھائے یا عزت میں فرق ہے