Al-Wadud Parhne Ke Fawaid
الْوَدُودُ
محبت کرنے والا
خاصیت
تسخیر زوجہ کے لیے اگر کھانے پر ایک ہزار بار پڑھ کر بیوی کے ساتھ کھانا کھائے تو وہ محب اور فرما نبردار ہوجائے گی
محبت کرنے والا
خاصیت
تسخیر زوجہ کے لیے اگر کھانے پر ایک ہزار بار پڑھ کر بیوی کے ساتھ کھانا کھائے تو وہ محب اور فرما نبردار ہوجائے گی
خواص سورۃ التغابن ہر طرح کی آفات وبلیات سے محفوظ رہنے کے لیے روزانہ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد پڑھنے کا معمول بنالے انشااللہ مصائب و آفات سے بچا رہے گا
:بیر موسم میں دیکھنا .دولت یا مال حلال نصیب ہو باعث فرحت ہے
خواص سورۃ اقراء گنٹھیا اور جوڑوں کے درد کے علاج کے لئے ترکیب یہ ہے کہ نماز فجر سے پہلے سات مرتبہ اس سورہ کو پڑھ کر سجدہ تلاوت کریں اور سجدے میں حسبنااللہ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر سات مرتبہ پڑھیں
ضعف آنکھ کو پڑنا دین میں کمزوری کا باعث ہے
:تخت دیکھنا .کسی بزرگ سے فیض یاب ہوں اور بلندی مرتبہ و عزت حاصل ہو
طعام پھیکا کھانا اولاد کا غم کھائے زندگی تلخ گزرے