Al-Waliyy Parhne Ke Fawaid
الْوَلِيُّ
حمایت کرنے والا
خاصیت
محبوبیت و آسانی مشکل کے لیے جو بکثرت اس کو پڑھے محبوب ہو جائے اور جس کو کوئی مشکل آ جائے شب جمعہ میں ہزار بار پڑھے تو ان شاء اللہ تعالی مشکل آسان ہو گی
حمایت کرنے والا
خاصیت
محبوبیت و آسانی مشکل کے لیے جو بکثرت اس کو پڑھے محبوب ہو جائے اور جس کو کوئی مشکل آ جائے شب جمعہ میں ہزار بار پڑھے تو ان شاء اللہ تعالی مشکل آسان ہو گی
:پوستین بکری کی دیکھنا .دولت مند عورت ملے کاروبار میں ترقی ہو
لکھنا خط کا جس کی طرف سے لکھے اس سے دولت پائےیا مقصد حاصل ہو
ماتم امامین کا کرنا تہی دستی تنگی رزق کا باعث ہے مصیبت میں پھنسے
:پیاس پر پانی پینا .گناہوں میں مبتلا ہو آخر کار توبہ کرے
مردہ اپنے تئیں دیکھنا درازی عمر کی دلیل ہے حصول مقصد ہو
دھنیاں سبز دیکھنا موجب راحت ہے مگر بہت کم