Andhi Chalty Dekhna


طاوس مادہ دیکھنا خوبصورت اور مالدار عورت ملنے کی بشارت ہے
عقیق یا جوہر پانا بادشاہ کا مصاحب یا مشیر ہو با توقیر ہو عزت و خلعت پائے
غلاف دیکھنا عورت سے تعبیر ہے اگر نیا دیکھے تو کنواری عورت ملے
فوج دیکھنا کاروبار میں ترقی ہو عزت پائے
فالسہ کھانا فائدہ حاصل ہو والدین یا بزرگوں سے فیض یاب ہو
قصاب سے گوشت لینا بیماری اور ویرانی آئے کاروبار میں نقصان ہو