Angethi Dekhna


چوری نہ کرنا بیماری ہو تو شفا پائے رنج و غم سے نجات حاصل ہو
چھاؤں دیکھنا چھت کی چھاؤں دیکھنا بزرگی سرپرستی ہیبت سے تعبیر ہے
حمام سر دبے آب دیکھنا عورت سے رنج اٹھائے اور غم وغصہ کھائے
خربوزے بے موسم دیکھنا گھر عورت غلام منفعت پائے راحت ہاتھ آئے
خطبہ پڑھنا بزرگی پائے روحانی فیض حاصل ہو سرداروں میں شامل ہو
داڑھی دیکھنا عزت اور بزرگی پائے نیکوں میں شمار ہو