الرَّحْمَنُ
بڑا مہربان
خاصیت
دفع نسیان و غفلت و حفظ از مکروہ و تحسین اخلاق کے لیے ہر نماز کے بعد سو بار پڑھنے سے قلب کی غفلت اور نسیان دفع ہو گا اور بکثرت اس کا ذکر کرنے والا ہر امر مکروہ سے محفوظ رہے گا اور اگر اس کو مشک اور زعفران سے لکھ کر کسی محفوظ جگہ بدخلق آدمی کے گھر میں دفن کر دیا جائے تو اس میں حیا اور ترخم اور مسکنت پیدا ہوجائے گی