الرَّقِيبُ
نگہبان
خاصیت
حفظ مال و عیان ودستیابی گم شدہ و حفظ اسقاط حمل و امن اہل سفر کے لیے اس کے ذکر کرنے سے مال و عیال محفوظ رہے گا اور جس کی کوئی چیز گم ہو جائے اس کو بہت پڑھے تو انشا اللہ تعالی مل جائے گی اور اگر اسقاط حمل کا اندیشہ ہو تو اس کو سات مرتبہ پڑھے تو حمل ساقط نہ ہوگا اور سفر کے وقت جسم بال بچہ کی طرف سے فکر ہو تو اس کی گردن پر ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ پڑھے تو وہ مامون رہے گا