Khwab Mein Naap Tool Krne Ki Tabeer
ناپ تول کرنا ایلچی یا رہبر سے تعبیر ہےعدل وانصاف پائے
ناپ تول کرنا ایلچی یا رہبر سے تعبیر ہےعدل وانصاف پائے
نہال دیکھنا بزرگی و مرتبہ پائے یا خدمت گار سے راحت پائے
نہنگ دیکھنا دشمن سے مقابلہ ہو یا پریشانی ہو
نہنگ کو ہلاک کرنا فتح یابی حاصل ہو کامیاب ہو فکر و اندیشہ دور ہو
وادی دیکھنا فرحت حاصل ہو رنج و غم سے نجات پائے
وادی شاداب دیکھنا دین میں بزرگی ہو راحت و آرام حاصل ہو دولت مندی پائے
وادی میں نہر دیکھنا بادشاہ وقت کو مہربان پائے دولت بزرگی عزت و راحت پائے
وادی سے نکلنا اگر خشک وادی سے باہر نکلے تو رنج و غم سے نجات پائے
وادی خشک دیکھنا تنگ دستی اور مصیبت میں پڑے تکلیف و دکھ اٹھائے
وارث یتیم کا بننا مال و متال اور عزت و اقتدار پائے
وعظ ہونا اگر عالموں کی مجلس میں وعظ کرے تو شہرت حاصل کرے
وعظ جاہلوں میں کرنا بد نام و گمراہ ہونے کا باعث ہے
وعظ عالم سے سننا رشد و ہدایت پائے نیک و دیندار اور متقی ہو
وعظ کرتا جاہل کو دیکھنا گمراہی و بے دینی پھیلے لوگوں کو اسلام سے نفرت ہو
والی بننا عزت وآبرو بڑھے توقیر پائے