Khwab Mein Badshah Ko Bad Maza Dekhna
:بادشاہ کو بد مزہ دیکھنا .نقصان ہو،اندیشہ سے حیران ہو،صدقہ دے تاکہ بلائے جان دور ہو
:بادشاہ کو بد مزہ دیکھنا .نقصان ہو،اندیشہ سے حیران ہو،صدقہ دے تاکہ بلائے جان دور ہو
:بادشاہ کو غیر جگہ دیکھنا .آفت نازل ہو،زراعت برباد ہو جائے
:بادشاہ کو مردہ دیکھنا .ضوابط اورآئیں نواس کے ملک میں جاری ہوں
:بادشاہ کے ساتھ طعام کھاتے دیکھنا .درازی عمر وترقی دولت کا سبب ہے،دافع رنج و تعب ہے اور کہ بلند مرتبہ ہو عزت حاصل ہو
:بادشاہ کا ہمراہی ہونا .خویش و اقارب سے مفارقت ہو، بیمار دیکھے تورحلت ہو
:بادشاہ مسلمان دیکھنا .خیر و برکت حاصل ہو،ملک میں احکام شرعی جاری ہوں
:بادشاہ سے گفتگو کرنا .بلند مرتبہ پائے،عزت و مرتبت پائے،عیش و آرام ہو
:باز سفید دیکھنا .عزت و توقیر حاصل ہو قبیلہ میں سردار ہو
:باز چھت یا درخت پردیکھنا .بادشاہ سے انعام حاصل ہو،بلند مرتبہ بزرگی ملے
:باز گھر میں چھپا دیکھنا .لڑکا پیدا ہونے کی علامت ہے یا دفینہ دولت ہاتھ آئے
:بازپکڑکرمارتےدیکھنا .ملازم ہو تو برخاست ہو،روزگار بند ہو جائے پریشانی اٹھائے
:انار پانا .روپیہ ملے یا اولاد نیک نہاد ہو
:باز ہاتھ سے اڑتے دیکھنا .بنا بنایا کام بگڑ جائے پریشانی ہویا بیوی سے مفارقت ہو
:بازو بند دیکھے یا پہنے .کسی سے مدد پہنچنے کی توقع ہے باعث مسرت ہے
:بازو بند چاندی کا دیکھنا .مرد کے لیے فائدہ مند ہے قوت مردی زیادہ ہو