Khwab Mein Bazu Band Sone Ka Dekhna
:بازو بند سونے کا دیکھنا .مرد دیکھے یا پہنے تو رنج و غم اٹھائے عورت کے لیے فائدہ مند ہے
:بازو بند سونے کا دیکھنا .مرد دیکھے یا پہنے تو رنج و غم اٹھائے عورت کے لیے فائدہ مند ہے
:بازو بند ٹوٹ جانا دایاں ٹوٹے تو بھائی کی موت ہونے کا باعث ہو اور اگر بایاں ٹوٹے تو بہن یاعزیز یا کسی دوست کی موت واقع ہو
:بارہ برج دیکھنا .باعث علوم اور حکمت حاصل ہو بہت سے کاموں میں شامل ہو
:برج حمل اسد قوس دیکھنا .شاہی فوج سے تعلق ہو نفع حاصل ہو عہدہ پائے
:برج ثور سنبلہ جدی دیکھنا .شہزادی سے تعلق ہے، وزراء امراء سلطنت سے منفعت پاۓ
:برج جوزہ میزان دلو دیکھنا .علم دین و دنیا حاصل ہو شہرت عام ہو
:برج سرطان عقرب حوت دیکھنا .ملازمت حاصل کرے یا برسرروزگار ہو
:بانٹتا دیکھنا .لوگوں میں منصف مزاج اور عادل شمار ہو
:باورچی بننا .خیرو برکت کا سبب ہے نعمت بےاندازہ پائے
:باورچی سےنعمت پانا .مال ودولت بغیر مشقت ہاتھ آئے،آرام وراحت پائے
:باورچی سے بد مزہ کھانا .رنج وغم اور مصیبت درپیش ہو فکر بے اندازہ ہو
:بت پوجنا .مجرم یا مشرک ہو،دین میں فساد پیدا کرے بد نام ہو
:بت چاندی کا دیکھنا .حسب منشاء ہو دین میں فساد پیدا کرے بد نام ہو
:بت سونے کا دیکھنا .انجام کار خیر نہ ہو،بے دین وگمراہ ہو دنیا کا مال جمع کرے
:بت لوہے کا یا پیتل کا دیکھنا .دین کے بہانے دنیاوی فائدہ حاصل کرے، منافق ہو