Khwab Mein Baal Sar Kay Lambe Dekhna
:بال سر کے لمبے دیکھنا .عورت دیکھے تو زینت وحسن میں یکتا ہو، مرد دیکھے تو آزردہ وملول ہو
:بال سر کے لمبے دیکھنا .عورت دیکھے تو زینت وحسن میں یکتا ہو، مرد دیکھے تو آزردہ وملول ہو
:بال سر کے کٹے دیکھنا .رنج وتکلیف سے نجات پائے،خوشی میسر ہو،بیمار ہو تو صحت پائے
:بال سر کے اکھڑتے دیکھنا .مال ضائع کرے، پشیمان ہو،روزگار کی فکر سے سرگردان ہو
:بالوں سے گنجا سر دیکھنا .مال وزر جمع کرے عقلمند و دانا ہو،عزت پائے
:بالوں میں کنگھی کرنا .نفع حاصل ہو،راست باز فہم و عقل مند ہو
:بالی تازہ دیکھنا .فرزند اور رزق حاصل ہو،راحت و آرام پائے
:بالی خشک دیکھنا .تنگد ستی اور قحط کا باعث ہو اور پریشانی اٹھائے
:بام پر چڑھتے دیکھنا .مرتبہ وعزت اور بزرگی ملے، بلند بخت ہونے کی دلیل ہے
:بام پر کھڑا ہوا دیکھنا .عزت دولت بزرگی حاصل ہو اور قوم کا سردار ہو
:بام سے اترتے دیکھنا .تنزل اور ذلالت سے پریشان ہو سخت پشیمان ہو
:بام پر کسی کو دیکھنا .جس کو دیکھے اس سے فائدہ حاصل ہو
:بان سن کا دیکھنا .کاروبار وملازمت میں قدرے ترقی ہو
:بان سے چارپائی بننا .مشکلات اور محنت کی تاویل ہے
:بان مونجھ کا دیکھنا .تکلیف و رنج اور الم کا باعث ہے
:بخار سخت اپنے آپ کو دیکھنا .تندرستی اور درازی عمر کی دلیل ہے