Khwab Mein Bzar Dekhna
:بزاز دیکھنا نقدی و زر اور مال ہاتھ آۓ خوشی نصیب ہو
:بزاز دیکھنا نقدی و زر اور مال ہاتھ آۓ خوشی نصیب ہو
:بزاز سے کپڑا لیتے دیکھنا اگر بے قیمت لے تو نقصان اٹھائے،اگر قیمت دے تو فائدہ اٹھائے
:بستر دیکھنا عورت ملے،آرام پائے،بیمار ہو تو شفا پائے
:بستر سفید دیکھنا عورت خوبصورت سے مجامعت کرے بزرگی پائے
:بستر پر بیٹھنا عزت حاصل ہو دولت مندوں میں شامل ہو
بطخ سفید دیکھنا مالدار عورت ملے عمر خوشی سے بسر ہو
بطخ سیاہ دیکھنا کنیز ملے آرام وراحت پائے خوشی حاصل ہو
بطخ حلال کرتے دیکھنا عورت مالدارملے زندگی خوش و خرم بسر ہو
بغل گیر ہوتے دیکھنا کسی دوست یا رفیق سے ملاقات ہو
بغل گیر دشمن سے ہونا صلح ہونے کی دلیل ہے دشمن دوست بن جائے
بغل سے بدبو آنا حرام مال پائے یا بغض حاسد وقینہ ور ہو
بغلوں میں ہاتھ دینا فتح یابی کا باعث ہے راحت و مسرت ہاتھ آئے
بکری پانا یا خریدنا عورت ملے یا دولت ہاتھ آئے فراخی رزق ہو
بکری کا گوشت کھانا مال ودولت اور نعمت پائے خوشی نصیب ہو
بکری مردہ دیکھنا دولت میں کمی واقع ہو رنج و مصیبت پیش آئے