Khwab Mein Jabah Kisi Ko Pehnana
جبہ کسی کو پہنانا اپنی لڑکی کی شادی کرے عزت وعظمت پائے
جبہ کسی کو پہنانا اپنی لڑکی کی شادی کرے عزت وعظمت پائے
جٹا دہاری ہونا سوداگری کرے مال ودولت پائے عورت ہاتھ آئے
جٹا دہاری و گانا دیندار ہو نیک کردار ہوکسی سے نفع حاصل ہو
جٹا اکھیڑتا دیکھنا کسی بزرگ کی صحبت سے منفعت حاصل ہو
جج خود کو بنا دیکھنا عزت و بزرگی کی دلیل ہے منفعت مزاج اور دولت مند ہو
جج یا منصف دیکھنا کسی نیک شخص سے منفعت حاصل ہو
جراب پہنتے دیکھنا بیابان کا سفر تنہا در پیش ہو مال و دولت حاصل کرے
جراب دیکھنا مال و دولت حاصل ہو
جراب فروخت کرنا مال و منال ضائع کرے
جسم ننگا دیکھنا غم و اندوہ اور تنگی رزق کا باعث ہے
جسم فربہ دیکھنا زیادتی رزق فراغ البالی اور کامیابی ہو
جسم لاغر دیکھنا غربت تنگدستی اور بیماری کی علامت ہے
جگر دیکھنا مال پوشیدہ ملے عیش وعشرت میں عمربسرہو
جگر بکری گاۓ کا دیکھنا مال و نعمت حاصل ہو اور فرزند پیدا ہو
جن دیکھنا فریب و دغا سے لوگوں کوحیران کرے یا خود بلاؤ آفت میں مبتلا ہو