Khwab Mein Jin Se Kuch Lena
جن سے کچھ لینا مکرو فریب سے دولت پیدا کرے
جن سے کچھ لینا مکرو فریب سے دولت پیدا کرے
جن سے جنگ کرنا بہادر بردبار اور عالی قدر ہو سرداری ملے
جنازہ جاتا دیکھنا ظالم بادشاہ یا حکومت سخت قائم ہو
جنازہ اپنا دیکھنا اگر ساتھ ہجوم دیکھے تو بزرگی و عظمت حاصل ہو فلاح پائے
جنازہ مرد کا اٹھانا بہتری حاصل ہو شاہی ملازموں میں شامل ہو
جولاہا دیکھنا مسافریا قاصد ہو اور عزت حاصل ہو
جولاہا کپڑا بنتے دیکھنا دنگا و فساد کرنے کا موجب ہے غم و اندوہ میں پڑے
جوئیں دیکھنا دشمن کو مغلوب کرے مگر گھر میں خرابی پیدا ہو
جوئیں مارتے دیکھنا خشومت اور نحوست گھر میں پڑے بدنام ہو اور نقصان اٹھائے
جونک دیکھنا لالچی دشمن سے واسطہ پڑے
جونکیں لگوانا مال کا نقصان ہو اگر بیمار خواب دیکھے تو تندرست ہو
جونک مارتے دیکھنا دشمن کو مغلوب کرے اور آرام پائے بے فکر ہو جائے
جواہرات و موتی ملنا صاحب علم ہو عالم ادیب و فاضل ہو نیک اور سخی ہو
جواہرات فروخت کرنا لوگوں کو علم سکھائے معلم و اتالیق بے بدل ہو سخاوت کمال کرے
جواہرات گم ہو جانا بخیل وحاسد ہو لالچی علم ہو ریاکاری پیشہ اختیارکرے