Khwab Mein Jawan Hote Dekhna
جوان ہوتے دیکھنا اگر بوڑھا آدمی اپنے تئیں جوان دیکھے تو نقصان اٹھائے
جوان ہوتے دیکھنا اگر بوڑھا آدمی اپنے تئیں جوان دیکھے تو نقصان اٹھائے
جوان بڑھاپا دیکھے بزرگی پاۓعقل مندوں میں شامل ہواور سرداری ملے
جوتا پہننا یا دیکھنا عورت سے تعبیر ہے شادی کی بشارت پاۓ
جوتا سیاہ خریدنا عورت مالدار ملے مگر سخت مزاج ہو
جوتا سرخ دیکھنا عورت عیاش ملے اور آزاد طبع ہو
جوتا سفید دیکھنا عورت پاکیزہ اور خوبصورت ملے
جوتا ٹوٹا ہوا پہننا عورت مطلقہ بیوہ یا بدصورت سے شادی ہو
جوتا پاؤں سے اتارنا عورت کو طلاق دے یا مفارقت پائے
جوتے کے تسمے ٹوٹے دیکھنا عرصہ دراز سفر میں رہے
جوتا اپنا پھٹا دیکھنا سفر سے رک جائے غم اندوہ میں مبتلا ہو
جوئے آب دیکھنا نیکی اور سچائی سے تعبیر ہے دنیا کی دولت ملے تونگر ہو
جوئے آب رواں دیکھنا خیر وبرکت نیک اور صادق القول ہو دولت مند ہو
جھاڑو دیتے دیکھنا اگر گھر میں جھاڑو دیتے دیکھے تو مال ضائع ہو نقصان اٹھائے
جھاڑو کسی کے گھر دینا مال و دولت جمع کرے جس کے ہاں جھاڑو دے اس سے نفع ہو
جہاز سمندری دیکھنا رنج و الم سے نجات پائے روزگار میں ترقی ہو